شوگرکم کرنے کا آسان طریقہ
شوگر دنیا میں بہت تیزی سے پھیلتا ہوا
ایک مرض ہے ۔ شوگر
زیادہ تر ٹینشن ،
بلاوجہ کسی بات پر بہت زیادہ
سوچ کر کڑھنا وغیر
ہ کی وجہ سے
لاحق ہو جاتا ہے
اور اگر بروقت علاج نہ کروایا جائے
تو انسولین کی نوبت آجاتی
ہے جو کہ کافی
تکلیف کا باعث ہے
۔
ذیل میں ڈاکٹر بلقیس ایک ایسا ٹوٹکہ بتار ہی ہیں جس
کے استعمال سے انشاء اللہ
آپ کی شوگر کنٹرول
ہوجائے گی ۔
اس نسخہ کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔
آم کی گٹھلی :دس
گرام
میتھی دانہ :دس گرام
سوکھے کریلے :دس گرام
سوکھے جامن : دس گرام
دھی
بنانے کا طریقہ
دھی کے علاوہ تمام
اجزاء کو ہم وزن
باریک پیس کرپاؤڈر بنالیں ۔
استعمال کا طریقہ
روزانہ کھانے کے بعد آدھ
چمچ یہ پاؤڈر ایک
چمچ دھی میں اچھی طرح مکس کرکے کھالیں ۔
انشاء
اللہ کچھ دنوں کے استعمال سے
آپ کو واضح تبدیلی
محسوس ہوگی ۔
- شوگر کی دوائیاں نہ
چھوڑیں اگرشوگر
کم ہورہی ہو تو ڈاکٹر
کے مشورے سے شوگر کی
دوائیاں استعمال کریں
Comments
Post a Comment